|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
کیا ریاست کی کوئی رِٹ ہے؟جامعہ حفصہ کی طالبات کے ہاتھوں قحبہ خانہ چلانے کے الزام میں یرغمال بنائی گئی تین خواتین اور ایک چھ ماہ کی بچی کورہا کر دیا گیا ہے۔ شمیم اختر نے اخبار نویسوں کو بتایا ’ہمیں سفید رنگ کی رسیوں سے باندہ کر ننگے پاؤں جانوروں کی طرح گھسیٹتے ہوئے مدرسہ لے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس بدسلوکی پر انہوں نے مدرسے کی انتظامیہ کو دھمکی دی تھی کہ اگر ان سے یہ سلوک جاری رکھا گیا تو وہ ترکِ اسلام کر کے عیسائی مذہب اختیار کر لیں گی۔ انہوں نے کہا کہ میری اس دھمکی پر ان سے ہونے والی بدسلوکی اور تشدد بند کر دیا گیا۔
شائع شدہ: 3/28/07 10:45 AM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX