رسائی کے لیے لکنس

یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں

بلاگ سپاٹ پر پابندی کیوں؟

حکومت پاکستان نے ایسی چند ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ہے جن پر متنازعہ کارٹون شائع کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بلاگ لکھنے کی بہت بڑی ویب سائٹ بلاگ سپاٹ تک رسائی پاکستان سے بند ہو گئی ہے۔ بلاگ سپاٹ انٹرنیٹ پر اظہار خیال کی ایک ایسی جگہ ہےجسے پاکستانی بلاگرز کی ایک بہت بڑی تعداد باقاعدگی سے استعمال کرتی ہے۔

کیا آپ کے خیال میں کارٹون تنازعہ کی وجہ سے انٹرنیٹ کے ایک اہم حصے پر پر اتنے بڑے پیمانے پر پابندی درست ہے؟

(اردو میں بھیجے جانے والے پیغامات ترجیحاً فوراً شائع کئے جائیں گے۔اس کے لئے آن سکرین کی بورڈ کا استعمال کریں اور اس میں alt+shift کا بٹن دبا کر اردو سلیکٹ کریں۔)

شائع شدہ: 3/3/06 12:11 PM GMT

تبصرے

تبصروں کی تعداد:86

تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے

وقت ارسال : 3/9/06 8:01 AM GMT

پاکستان کا يۂ صحيح افدام ھی وہ اس فسم کی ساءڑس بند کردئ جس سئ ماحول کی اصلح ہوتی ہو_

mohammad zakir -، kareemnager، بھارت

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/7/06 9:05 AM GMT

نا صرف بند کر دينا چاہيے بلک ان لوگوں کو جبتک سژآنہيںملےگي يہ ايسی گھناونی حرکت کرتے رہيںگے

maqbool hussain، dera ismail khan

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/6/06 12:14 PM GMT

مجھے اچھا لگا کہ حکومت نے ايسی سايٹس بند کردی ہيں جن پر کارٹون شايع ہوے
مگر صرف وہ بلاگ بند ہونے چاہيں تھے جن پر يہ موجود تھے يہ کيا جاسکتا ہے بس تھورا وقت مانگتا ہے۔
حکومت پاکستان کو چاہيے کہ ايک قانون بناے جو ايسی اشاعت کے خلاف ہو اور اسے بينلاقوامی طور پر منظور کرواءےِِ۔

Umair Ahmed، Peshawar

تجویز کنندہ 2 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/6/06 7:59 AM GMT

ذبر دست اچھا اقدام ھے

سا ئل خا ن بنگش درسمند، درسمند ھنگو

تجویز کنندہ 1 شخص

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/6/06 1:18 AM GMT

بلاگ سپاٹ کو بلاک کرنے کا فيصلہ نہايت احمقانہ اور منافاقانہ ہے ـ يہ ايسا ہی فيصلہ ہے جيسے سٹينک ورسز کو بين کرنے کا جس نے اس کتاب کو چار دانگ عالم مين مشہور کر ديا ـ جو احمق پتنگ بازی کو کنٹول نہ کرسکے وہ چلےہين انٹر نيٹ جو ايک سب سے بڑا علم کا دروازہ بند کرنے کو ـ

تلاوت بخاری، اٹک شہر

تجویز کنندہ 2 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/5/06 8:29 AM GMT

حکومت پاکستان کا يہ حق ہے کہ جس بھی سائٹ کو چاہے بلاک کرے۔ بی بی سی کے پیٹ میں کیوں مروڑ اٹھ رہے ہیں؟

زپیر احمد، سیول

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/5/06 8:12 AM GMT

کسی بھی ساءٹ کو بلاک کرنے سے پہلے اس بات کا خيال رکھا جانا ضروری ہے کہ اس سے صارفين کو ديگر ساءٹس تک رساءی ميں مشکلات پيش نہ آءيں۔ کارٹونوں کی اشاعت کے اتنے دن گزرنے کے بعد ساءٹس کی بندش ويسے بھی بے معنی ہے ۔

Javed Ayub Kashmiri، Skelleftea، سویڈن

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/5/06 5:41 AM GMT

یہ قدم بالکل درست ہے۔ ایک مسلمان کیلۓ اپنے دین سے زیادہ کسی چیز کی اہمیت نہیں ہے۔

عبدالحسیب یوسفزئ، پشاور، پاکستان

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/5/06 2:15 AM GMT

گلی گلی موجود مساجد کے بنے بناۓ نيٹ ورک ميں اگر خوش اخلاقی حلم بردباری ديانتداری اور رزق حلال کی اہميت کو دن رات اجاگر کيا جاتا تو شاۂد آج ايک مختلف اور پروقار نسل مسلمانوں کے نام سے پہچانی جاتی جو اسلام اور پيارے نبی کے اخلاق کا نمونہ اورباعث عزت و احترام ہوتي-

اے رضا

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/5/06 1:29 AM GMT

ايمان کو اتنا مضبوط کرنے کی ضرورت ہے کہ ايک کيا ايسے ہزار بے ہودہ کارٹونوں سے بھی نہ ڈگمگانے پاۓ- اور اسی ٹيکنالوجی کو اپنا نقطہء نظر مدلل اور موءثر طريقے سے پيش کرنے کے ليۓ استعمال کيا جاۓ- يہ بہتر ہے يا کھڑکياں دروازے بند کرکے اندر بيٹھ رہنا؟

اے رضا

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/4/06 10:06 PM GMT

ھمارے ہاتھ سے جنتا ہوتا ہے اتنا کرنا چاہيے ہم لوگ يہ نہ سوچيں ھم اسلام کی کہاں پوری طرح سے حفاظت کر رہے ہيں پاکستانی حکومت نے جو بھی قدم اٹھايا ہے اس پر دوسری مسلم ممالک کو بھی عمل کرنا چاہيے

فضل الرحمن شاہ بندری، جيزان، سعودی عرب

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/4/06 6:44 PM GMT

بالکل صحيح فيصلہ ھے يہی نيہں حکومت کو ان ممالک کی تمام ويب ساعٹ بلاک کر دينی چاہے

محمد انور، ريلوے روڈ فيصل اپاد

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/4/06 4:29 PM GMT

شکر ہے مرتے مرغ کی چیغ تو نکلی

محمد اعظم چودھری .، لاہور، پاکستان

تجویز کنندہ 0 لوگ

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/4/06 2:48 PM GMT

ھمارا دين اور ھمارا رسول ھمارے لے سب سے مقد م ہے حکو مت کا يھ اقدام بلکل درست ہے

محمد ايوب شيح، ميلسی وھا ری

تجویز کنندہ 1 شخص

شکایت کریں

وقت ارسال : 3/4/06 2:43 PM GMT

سائٹ بلاک کرنا بالکل ٹھیک قدم ہے یہ حکومت کو پہلے ہی کر دینا چاہئیے تھا۔

usman، dubai

تجویز کنندہ 1 شخص

شکایت کریں

بی بی سی کو جانیں

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔