وقت ارسال :
10/9/09 9:04 AM GMT
کیری لوگر بل میں ’لشکر طیبہ‘ کو براہ راست ’دہشت گرد‘ قرار دینے، فوجی حصے میں کمی اور دہشتگردی بابت شقوں سے نظر آتا ہے کہ جیسے جاں نثار افواج پاکستان کے اپریشنز کو ’ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور‘ ظاہر کرنے اور اسکو ’عضوِمعطل‘ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لہذا خاکسار یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی ’انقلابی فوج‘ کے کیری لوگر بل پر تحفظات عین درست ہیں اور یہ تحفظات فوج کی حب الوطنی کا ایک تازہ ترین ثبوت ہیں۔ سبحان اللہ۔ حکومت کو چاہیے کہ بل واپس کرے کیونکہ ’سب سے پہلے پاکستان‘۔
نجيب الرحمان سائکو، *لاہور* [P@KI$T@N]