|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
پاکستان: آگے کیا ہوگا؟پاکستان میں جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے آغاز کے بعد جمعرات کو اسلام آباد میں فائرنگ کے ایک واقع میں ایک بریگیڈئر سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس کے اگلے ہی روز کامرہ میں پاکستانی فضائیہ کی طیارہ ساز فیکٹری کے گیٹ کے نزدیک خودکش دھماکے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شائع شدہ: 10/23/09 2:41 PM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX