|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
پشاور کے بازار میں دھماکہپاکستان کے شہر پشاور کے اندرون شہر میں ایک کار بم دھماکے میں اسّی افراد ہلاک اور دو سو سے زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ پشاور کے قصہ خوانی بازار کی مارکیٹ پیپل منڈی میں واقع مینا بازار میں ہوا ہے۔ شائع شدہ: 10/28/09 11:28 AM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX