وقت ارسال :
10/31/09 3:09 PM GMT
ہيلری کلنٹن کا دورۂ پاکستان بڑا خوش آئند رہا ہے۔ اس سے غير ملکی لوگوں کے پاکستان آنے کا راستہ ہموار ہوتا نظر آتا ہے۔ آئندہ بھی دیگر ممالک کی حکومتی وفود کو پاکستان آنے کا پيغام دينا چاہيے۔
محمد راشد، جدہ، سعودی عرب
اور اگر کوئی وفد ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران خودکش دھماکوں بالخصوص پشاور دھماکہ کے خدشات ظاہر کر کے پاکستان نہ آنا چاہے تو اسے یہ کہہ دینا چاہیے کہ یہ دھماکے نہیں تھے بلکہ ’اکیس توپوں کی سلامی‘ تھی اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
نجيب الرحمان سائکو، *لاہور* [P@KI$T@N]