وقت ارسال :
11/4/09 3:27 PM GMT
اگر موبائل کيمرہ ساتھ ہو تو وقتاً فوقتاً رش والے ايريا کا فوٹو کھينچتے رہے۔
Ali Ahmed، Qum Iran
يہ حرکت جان ليوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ عوام ہی مشکوک ايجنٹ سمجھ کر دھلائی شروع کرديں گے۔
sana ، karachi
بجا فرمایا۔ لیکن اگر یہ حرکت سر زد کرتے وقت قمیض پر شناخت نامہ یا محکمے کا کارڈ آویزاں کر لیا جائے تو جہاں نہ صرف دھلائی سے بچا جا سکتا ہے بلکہ وہیں پر یہ حرکت عزت افزا بھی بن سکتی ہے۔ خاکسار بھی دوران رپورٹنگ پریس کارڈ آویزاں کرتا ہے بصورت دیگر دھلائی کا چانس کافی زیادہ ہوتا ہے۔ شکریہ۔
نجيب الرحمان سائکو، *لاہور* [P@KI$T@N]