|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
قحبہ خانے اور دہشت گردیلاہور پولیس کے مطابق لاہور میں قحبہ خانے دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکے ہیں اور ان کے خلاف دہشت گردی کے ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ لاہور پولیس چیف کا کہنا ہے کہ شہر کے چار سو پینتالیس قحبہ خانوں اور ان مالکان کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ قحبہ خانے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کو پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں۔ شائع شدہ: 11/9/09 12:29 PM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX