|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
طالبان امریکہ سے مذاکرات پر ’تیار‘طالبان کے دور میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا وکیل احمد متوکل نے امریکی ٹی وی چینل ’سی این این‘ کو دیےگئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر امریکہ افغانستان سے نکل جانے کے لیے تیار ہو تو بعض طالبان بات چیت کے لیے تیار ہوں گے۔ شائع شدہ: 11/11/09 12:37 PM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX