|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
پاکستان میں اقلیتوں پر تشددپاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی جیل میں قید وہ مسیحی نوجوان پراسرار حالات میں ہلاک ہوگیا ہے جسے سمبڑیال میں مسلمان اور مسیحی افراد کے درمیان کشیدگی کے بعدگرفتار کیا گیا تھا۔ علاقے میں مسلمانوں اور مسیحی افراد کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں مشتعل افراد نے ایک چرچ کو بھی آگ لگا دی تھی۔ شائع شدہ: 9/17/09 11:59 AM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX