|
یہ تھریڈ آرکائیو میں شامل ہو گیا ہے۔ جوابات بھیجنے کی اجازت نہیں
محسود کی موت اور میڈیابی بی سی اردو کو ایک ایسی ویڈیو ملی ہے جس میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تحریکِ طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود کو مردہ حالت میں دکھایا گیا ہے۔ بیت اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد طالبان تقریباً دو ہفتے تک ان کی ہلاکت سے انکار کرتے رہے ہیں اور آخر میں مانے بھی تو یہ کہہ کر کہ بیت اللہ محسود ڈرون حملے میں زخمی ہو گئے تھے اور بعد میں ہلاک ہوئے۔ شائع شدہ: 9/30/09 11:30 AM GMT تمام تبصرے اپنی آمد کے حساب سے
|
یہ فورم
|
© MMIX